عید کی خوشیوں میں ہمیں سب کو شریک کرنا چاہیے ،جواد احمد
کراچی(نیوز ڈیسک)گلوکار جواد احمدنے کہا ہے کہ عید کی خوشیوں میں ہمیں سب کو شریک کرنا چاہیئے جو لوگ ان خوشیوں سے محروم رہ جاتے ہیں ہمیں ان کا سب سے زیادہ خیال رکھنا چاہیئے۔یہ بات انھوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔جواد احمد کا کہنا تھا کہ کراچی میں لوگ موسیقی سے جنون… Continue 23reading عید کی خوشیوں میں ہمیں سب کو شریک کرنا چاہیے ،جواد احمد







































