اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

کترینہ کیف آج اپنی 32 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

datetime 16  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ کی کیوٹ کیٹ آج اپنی بتیس ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ بالی ووڈ کو کئی فلمیں دینے والی کترینہ کے نام بھارت میں کوئی پراپرٹی نہیں ، وہ لندن کے ویزے پر بالی ووڈ میں کام کرتی ہیں۔ فلم بوم سے فنی کیرئیر کا آغاز کرنے والی کترینہ کیف کو شہرت میں نے پیار کیوں کیا سے ملی۔ نمستے لندن ، ویلکم ، سنگھ از کنگ ، عجب پریم کی غضب کہانی کترینہ کی معروف بالی ووڈ فلمیں ہیں۔ ایک تھا ٹائیگر ، جب تک ہے جاں ، بینگ بینگ میں کترینہ کی اداکاری کمال تھی۔ موسٹ فوٹوگرافڈ ویمن کہلائی جانے والی کترینہ رنبیر کے ساتھ اپنے رشتے کی وجہ سے ہمیشہ ہیڈلائنز میں رہتی ہیں۔ کترینہ کی دھوم تھری نے کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کر دیئے۔ انہوں نے متعدد ایوارڈ اپنے نام کیے۔ پینتھم ، فتور ، جگا جاسوس کترینہ کی آنے والی فلمیں ہیں۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…