منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

کرینہ کپور کا فلم میں ذہنی مریضہ کاکردار ادا کرنے سے انکار

datetime 16  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)ایک تو فلم کوئی ہٹ نہیں ہورہی اس پر بھی کرینہ کپور کے نخرے ساتویں آسمانوں پر ہیں۔ ذہنی مریضہ کا کردار ملا لیکن صاف انکار کردیا۔چھوٹے نواب کی بیگم رانی بھی ضرورت سے زیادہ نواب ہوگئی ہیں۔ ہدایتکار راج کمار گپتا نے نئی فلم کے لیے جس میں بے بو کا کردار ہے سائن کیا ذہنی طور پر بیمار حسینہ کا لیکن کیا کہنے اداکارہ کے جنہوں نے پہلے تو کی ہاں اور جب فلم کی عکس بندی ہونے والی تھی شروع تو انکارکردیا۔بے بو کا کہنا ہے کہ ذہنی مریضہ کے روپ میں آنے کیلئے خود کو تیار نہیں سمجھتیں اسی لیے منع کیا ہے۔ اب کرینہ کے انکار کے بعد ہدایتکار ڈھونڈ رہے ہیں نئی اداکارہ جو اس کردار میں انگوٹھی میں نگینے کی طرح فٹ بیٹھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



غزوہ ہند


بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…