پیر‬‮ ، 24 جون‬‮ 2024 

عید کی خوشیوں میں ہمیں سب کو شریک کرنا چاہیے ،جواد احمد

datetime 17  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)گلوکار جواد احمدنے کہا ہے کہ عید کی خوشیوں میں ہمیں سب کو شریک کرنا چاہیئے جو لوگ ان خوشیوں سے محروم رہ جاتے ہیں ہمیں ان کا سب سے زیادہ خیال رکھنا چاہیئے۔یہ بات انھوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔جواد احمد کا کہنا تھا کہ کراچی میں لوگ موسیقی سے جنون کی حد تک لگاﺅ رکھتے ہیں اور انھوں نے اچھی موسیقی کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کی ہے، موسیقی امن، محبت اور پیار کا پیغام دیتی ہے۔



کالم



توجہ کا معجزہ


ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…