عدنان سمیع کی قوالی تنازعہ کا شکار
ممبئی(نیوزڈیسک) فلم ”بجرنگی بھائی جان“ کے لیے گائی گئی قوالی ریلیز ہوتے ہی قانونی مسائل کا شکار ہوگئی ہے تاہم شائقین کی جانب سے عدنان سمیع کی قوالی کو بے حد پذیرائی حاصل ہورہی ہے۔،گلوکارہ لتا منگیشکر نے عدنان سمیع کو فون کرکے فلم ”بجرنگی بھائی جان“ کے لیے گائی گئی قوالی کی تعریف کی… Continue 23reading عدنان سمیع کی قوالی تنازعہ کا شکار