منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہالی وڈ فلم” مشن امپوسبل روج نیشن “کے ٹریلر نے دھوم مچا دی

datetime 12  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوزڈیسک) ہالی ووڈ ایکشن تھرل فلم مشن امپوسبل روج نیشن کے ٹریلر نے ریلیز سے پہلے ہی دھوم مچادی، فلم میں مشہور اداکار ٹام کروز ایکشن میں نظر آئیں گے، جو 31 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئیں گے، ایکشن اسپائی فلم مشن امپوزشبل روج نیشن کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا،فلم میں ٹام کروز ناممکن مشن کو پورا کرتے دکھائی دیں گے،فلم کی کہانی اعلیٰ تربیت یافتہ بین الاقوامی تنظیم سے مقابلے کے گرد گھومتی ہے۔ جو آئی ایم ایف کو تباہ کرنے کا بناتی ہے،ایکشن سے بھرپور فلم مشن امپوسبل اکتیس جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



غزوہ ہند


بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…