منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان ولن بنیں گے

datetime 12  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک)چار سال پہلے آئی فلم” فورس“ کا دوسرا حصہ بننے جارہا ہے جس میں بالی وڈ کے ینگ خان، پہلی بار منفی کردار میں نظر آئیں گے۔عمران خان نے اب تک جتنی بھی فلموں میں اداکاری کی ان میں ان کا کردار رومانوی اور چلبلا سا رہا ہے مگر اب پہلی بار اداکار منفی کردار میں جلوہ گر ہونگے۔ فلم ہے فورس کا سیکوئل جس کے پہلے حصے میں جان ابراہم اور جنیلیا ڈی سوزہ جلوہ گر ہوئے تھے، فلم کے پروڈیوسر ویپول شاہ نے بھی اس بات کی تصدیق کر دی ہے۔اس فلم میں عمران خان کے ساتھ کون سی اداکارہ ہونگی اس بات کا فیصلہ کرنا ابھی باقی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



غزوہ ہند


بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…