ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

سوشل میڈیاپرحمیراارشدکی دھمکی نے کام کردکھایا

datetime 14  جولائی  2015

سوشل میڈیاپرحمیراارشدکی دھمکی نے کام کردکھایا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معروف گلوکارہ حمیراارشدکی دھمکی سوشل میڈیاپرکام کرگئی انہوں نے یہ پیغام دیاتھاکہ جن لوگوں کومیں نہیں جانتی اورجودوست میری پوسٹ پرکمنٹس نہیں دیتے اوراس کولائیک نہیں کرتے ان کوان فرینڈکررہی ہوں ان کے اس پیغام کے بعدکمنٹس اورلائیک کرنیوالوں کاتانتابندھ گیااوران کی اس پوسٹ پرایک دن میں 5ہزار سے زیادہ لائیکس کمنٹس ملے ۔اس… Continue 23reading سوشل میڈیاپرحمیراارشدکی دھمکی نے کام کردکھایا

بغیر کسی نوٹس کے میرے پارلر کو سیل کیا گیا ، رابی پیرزادہ

datetime 14  جولائی  2015

بغیر کسی نوٹس کے میرے پارلر کو سیل کیا گیا ، رابی پیرزادہ

لاہور (نیوز ڈیسک)گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ میں اس ملک کی باعزت شہری ہوں اور تمام ملکی قوانین کی پاسداری کرنے کے ساتھ ٹیکس بھی ادا کرتی ہوں ، تمام ڈاکومنٹس مکمل ہونے کے باوجود اسسٹنٹ کمشنر پنجاب ریونیو اتھارٹی سمیرا امبرین میرا پارلر ڈی سیل کرنے میں حیلے بہانے کر رہی ہیں… Continue 23reading بغیر کسی نوٹس کے میرے پارلر کو سیل کیا گیا ، رابی پیرزادہ

رنویر سنگھ بھی طاہر شاہ کے نقش قدم پر چل پڑے

datetime 14  جولائی  2015

رنویر سنگھ بھی طاہر شاہ کے نقش قدم پر چل پڑے

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے حال ہی میں پاکستانی گلوکار طاہر شاہ کے مقبول ترین مزاحیہ گانے ”آئی ٹو آئی“ کی ڈب میش ویڈیو اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے جسے خاصا پسند کیا جا رہا ہے۔حال ہی میں ریتھک روشن نے رنویر سنگھ کی سالگرہ پر انہیں طاہر شاہ کا… Continue 23reading رنویر سنگھ بھی طاہر شاہ کے نقش قدم پر چل پڑے

شاہ رخ خان کی کامیاب فلموں میں سے ایک دیوداس ، 13 سال مکمل

datetime 14  جولائی  2015

شاہ رخ خان کی کامیاب فلموں میں سے ایک دیوداس ، 13 سال مکمل

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان کی کامیاب فلموں میں سے ایک”دیوداس“ کو 13 سال مکمل ہوگئے جس کے بعد شاہ رخ خان نے فلم کے مقبول ڈائلاگ پر پہلی ڈب میش ویڈیو بھی بنائی۔ہندوستانی کامیاب اداکار کے ایل سائیگل اور دلیپ کمار نے بھی دیوداس کے نام سے بننے والی دو فلموں… Continue 23reading شاہ رخ خان کی کامیاب فلموں میں سے ایک دیوداس ، 13 سال مکمل

بجرنگی بھائی جان پاکستان میں بھی دھوم مچائےگی

datetime 14  جولائی  2015

بجرنگی بھائی جان پاکستان میں بھی دھوم مچائےگی

لاہور(نیوز ڈیسک) سلمان خان کی فلم ”بجرنگی بھائی جان“ پاکستان میں بھی دھوم مچائے گی۔ فلم عید پر ریلیز کی جا رہی ہے۔ فلم میں ایک سادہ دل بھارتی شہری بجرنگی کو ہیرو کے طور پر دکھایا گیا ہے۔ بجرنگی ایسی گونگی بچی کو واپس پاکستان پہنچانے کی کوشش کرتا ہے جو اپنی ماں کے… Continue 23reading بجرنگی بھائی جان پاکستان میں بھی دھوم مچائےگی

ثناءپی ٹی وی کی عید الفطر پر لائیو ٹرانسمیشن کیلئے لاہور پہنچیں گی

datetime 14  جولائی  2015

ثناءپی ٹی وی کی عید الفطر پر لائیو ٹرانسمیشن کیلئے لاہور پہنچیں گی

لاہور (نیوز ڈیسک) اداکارہ ثناءپی ٹی وی کی عید الفطر پر لائیو ٹرانسمیشن کیلئے بدھ کو لاہور پہنچیں گی ۔ ثناءعید الفطر کے پہلے روز پی ٹی وی کی خصوصی لائیو ٹرانسمیشن میں میزبانی کریں گی ۔ تین روز تک جاری رہنے والی پی ٹی وی کی عید الفطر کی خصوصی ٹرانسمیشن میں دیگر اداکار… Continue 23reading ثناءپی ٹی وی کی عید الفطر پر لائیو ٹرانسمیشن کیلئے لاہور پہنچیں گی

عمران ہاشمی کینسر سے آگاہی کیلئے کتاب لکھیں گے

datetime 14  جولائی  2015

عمران ہاشمی کینسر سے آگاہی کیلئے کتاب لکھیں گے

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں اپنے بے باک کرداروں کی وجہ سے مشہور عمران ہاشمی اب مصنف بن گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق عمران ہاشمی کی جانب سے کتاب لکھنے کا مقصد کینسر کے مریضوں اور ان کے ورثا کو اس مرض اور اس کے علاج کے بارے میں ممکن حد تک آگاہی فراہم کرنا… Continue 23reading عمران ہاشمی کینسر سے آگاہی کیلئے کتاب لکھیں گے

اداکارہ سوناکشی کے ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد 50 لاکھ ہوگئی

datetime 13  جولائی  2015

اداکارہ سوناکشی کے ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد 50 لاکھ ہوگئی

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سوناکشی کے ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد 50لاکھ تک پہنچ گئی ۔ بالی وڈ اداکارہ نے اپنے جاری پیغام میں اپنے چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ زیادہ خوشی کی وجہ سے اداکارہ نے مداحوں کیلئے اپنی نئی سیلفی بھی جاری کی۔ سوناکشی سنہا کی وجہ… Continue 23reading اداکارہ سوناکشی کے ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد 50 لاکھ ہوگئی

ایوارڈ سے بہتر 100 کروڑ کمانے والی فلم ہے، اداکارہ کرینہ کپور

datetime 13  جولائی  2015

ایوارڈ سے بہتر 100 کروڑ کمانے والی فلم ہے، اداکارہ کرینہ کپور

ممبئی(نیوز دیسک)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ ان کے نزدیک 100 کروڑ روپے کمانے والی فلم ایوارڈ سے بہتر ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران کرینہ کپور نے اپنی ذاتی زندگی کے بارے پوچھے گئے سوالوں پر کہا کہ انہیں بے وفا مرد سخت ناپسند ہیں، انہیں کبھی کسی… Continue 23reading ایوارڈ سے بہتر 100 کروڑ کمانے والی فلم ہے، اداکارہ کرینہ کپور

Page 787 of 969
1 778 779 780 781 782 783 784 785 786 787 788 789 790 791 792 793 794 795 796 969