سلمان ایک بار پھر سنگیتا بجلانی کی زلفوں کے اسیر ہوگئے
ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان اوران کی سابقہ محبوبہ سنگیتا بجلانی کو ایک بار پھر ساتھ ساتھ دیکھا جارہا ہے جب کہ دونوں نے ایک ساتھ فلم”بہو بلی“ کی اسپیشل اسکریننگ میں بھی شرکت کی۔بالی ووڈ کے سپراسٹار سلمان خان اپنی جاندار اداکاری کے ساتھ ساتھ معاشقوں کے باعث بھی خاصی… Continue 23reading سلمان ایک بار پھر سنگیتا بجلانی کی زلفوں کے اسیر ہوگئے