ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ایشا دیول ان دنوں میڈیا کی نگاہوں سے ممکنہ حد تک بچنے کی کوشش کررہی تھیں جس کی وجہ سے چہ میگوئیوں کا سلسلہ بھی جاری تھا۔ اب ایشا کی میڈیا سے فاصلے پر رہنے کی وجوہات سامنے آگئی ہیں۔ دراصل ایشا دیول اپنی والدہ اداکارہ ہیما مالنی کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے حوالے سے میڈیا کے کسی بھی چبھتے ہوئے سوال کا جواب نہیں دینا چاہتی ہیں، اور اسی لئے وہ میڈیا کو نظر انداز کررہی ہیں۔ایشا دیول کی احتیاط پسندی کا یہ عالم ہے کہ وہ ہیما مالنی کو حادثہ پیش آنے کے دو روز بعد باکس کرکٹ لیگ میں اپنی ٹیم کی ممبئی میں رونمائی کی تقریب میں بھی شامل نہ ہوئیں تھیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان



















































