اسلام آباد(نیوزڈیسک)معروف گلوکارہ حمیراارشدکی دھمکی سوشل میڈیاپرکام کرگئی انہوں نے یہ پیغام دیاتھاکہ جن لوگوں کومیں نہیں جانتی اورجودوست میری پوسٹ پرکمنٹس نہیں دیتے اوراس کولائیک نہیں کرتے ان کوان فرینڈکررہی ہوں ان کے اس پیغام کے بعدکمنٹس اورلائیک کرنیوالوں کاتانتابندھ گیااوران کی اس پوسٹ پرایک دن میں 5ہزار سے زیادہ لائیکس کمنٹس ملے ۔اس دھمکی کے بعد گلوکارہ حمیرا ارشد کی تمام پوسٹ پر بھی لائیکس اور کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے ۔
سوشل میڈیاپرحمیراارشدکی دھمکی نے کام کردکھایا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان



















































