ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارت میں ایک سخت گیر تنظیم کے احتجاج کے بعد فلم ڈسٹریبیوٹر نے عید کے موقع پر ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی فلم ‘بن روئے کی مہارشٹرا میں ریلیز روک دی۔این ڈی ٹی وی کے مطابق مہارشٹرا کے سوا”بن روئے“کی نمائش پورے ملک میں کی جائے گی۔ہندوستان کے سینما گھروں میں پاکستانی فلم ”بن روئے“ ہم ٹی وی کے ذیلی ادارے ایم ڈی فلمز کی جانب سے پیش کی جارہی تھی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہم فلم کے درید قریشی کا کہنا ہے کہ انہیں فلم کی ہندوستان میں ریلیز نہ ہونے پر افسوس ہے تاہم یہ مسئلہ ہندوستان کی صرف ایک ریاست میں ہے۔
مہاراشٹر میںفلم ”بن روئے“کی ریلیز روک دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...



















































