اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

رنویرسنگھ نے طاہر شاہ کا روپ دھار لیا‘بھرپور پذیرائی

datetime 16  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)” آئی ٹو آئی “گانے سے متنازعہ شہرت پانے والے طاہر شاہ کی مقبولیت بھارت پہنچ گئی، رنویرسنگھ نے طاہر شاہ کا روپ دھار کر ویڈیو اپ لوڈ کی جسے بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی ہے، پاکستان میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والے طاہر شاہ کے گانے آئی ٹو آئی کے بھارتی اسٹارز رنویر سنگھ اور ریتھک روشن بھی مداحل نکلے ،ریتھک روشن نے رنویر سنگھ کو طاہر شاہ کی طرح روپ دھارنے کا چیلنج دیا، جسے انرجی سے بھرپور رنویر نے بخوبی نبھایا،رنویر نے نہایت مہارت سے اس چیلنج کو نبھایا،سماجی رابطے کی و یب سائٹ پر ویڈیو کو بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…