پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

بیگم نوازعلی پولیس پرچڑھ دوڑے/دوڑی

datetime 23  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پولیس اہلکاروں سے جھگڑا کرنے کے الزام میں گرفتارمعروف اداکار علی سلیم عرف بیگم نوازش علی کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ علاقہ مجسٹریٹ نے ملزم کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے اسے 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔بیگم نوازش علی کو تھانہ شالیمار پولیس کے اہلکاوں نے نشے کی حالت میں جھگڑا کرنے پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کیا تھا۔ایف آئی آر میں الزام لگایا گیا ہے کہ علی سلیم عرف بیگم نوازش علی نے شراب پی کر پولیس والوں کے ساتھ ہاتھا پائی کی اور ایک اہلکار کی وردی پھاڑ دی۔ایف آئی آر میں علی سلیم عرف بیگم نوازش علی پر کارسرکارمیں مداخلت کی دفعات بھی لگائی گئی ہیں۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…