پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ثنا لاہور میں قیام کے بعد واپس کراچی روانہ ہو گئیں

datetime 22  جولائی  2015 |

لاہور ( نیوز ڈیسک) اداکارہ ثنا آٹھ روز تک لاہور میں قیام کرنے کے بعد واپس کراچی روانہ ہو گئیں ۔ روانگی سے قبل انہوں نے صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں عید الفطر سے قبل لاہورآئی تھی جہاں مختلف کمرشل میں حصہ لینے کے ساتھ پی ٹی وی کی لائیو ٹرانسمیشن میں بھی حصہ لیا اور اب کراچی میں اپنی زیر تکمیل ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کے لئے واپس جا رہی ہوں ۔ ثناءنے کہا کہ اس وقت میری 6ڈرامہ سیریل زیر تکمیل ہیں اور تین ڈرامہ سیریل آن ائیر ہیں جن میں ” ثواب “کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میرا میوزک کے میدان میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں اور نہ ہی کسی ڈرامے کی ڈائریکشن دے رہی ہوں ، اس وقت تمام تر توجہ ڈرامہ سیریلز پر مرکوز ہے البتہ آنے والے وقتوں میں ڈائریکشن کی طرف ضرور آﺅں گی ۔ انہوں نے کہا کہ لاہور میرا اپنا گھر ہے اور یہاں سے میں عید پر محبتوں کے تحفے لے کر واپس جا رہی ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…