رشی نیتو سے شادی نہیں کرنا چاہتے تھے
ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں رشی کپور اور نیتو سنگھ کی جوڑی بہت مقبول ہے، دونوں نے 70 کی دہائی میں کئی فلموں میں ایک ساتھ اداکاری کی اور پھر شادی بھی کر لی، یہ بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی سمجھی جاتی ہے لیکن رشی کپور اور نیتو نے انکشاف کیا کہ رشی نیتو سے… Continue 23reading رشی نیتو سے شادی نہیں کرنا چاہتے تھے







































