اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ثناءکی خوشبوکے بھائی اور بھتیجی کے انتقال پر تعزیت

datetime 21  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( نیوز ڈیسک)لالی ووڈ سٹار ثناءنے اسٹیج اداکارہ خوشبو کی رہائشگاہ پر جا کر ان کے بھائی اور بھتیجی کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔ اداکارہ ثناءجو ان دنوں لاہور میں مقیم ہیں نے عید الفطر کے دوسرے روز اداکارہ خوشبو کی رہائشگاہ پر جا کر انکے بھائی اور بھتیجی کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔ثناءنے اس موقع پر خوشبو کی خیریت دریافت کی او رانکی جلد صحتیابی کے لئے بھی دعا کی ۔ یاد رہے کہ سہون شریف سے واپسی پر اداکارہ خوشبو کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی تھی جس میں اداکارہ خود شدید زخمی جبکہ انکے بھائی اور بھتیجی کا انتقال ہو گیا تھا۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…