اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

صابری برادران کی قوالی چوری کرنے پر بھارتی عدالت میں پٹیشن دائر

datetime 21  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) 1960ء کے عشرے میں صابری برادران کی قوالی بھر دو جھولی میری یا محمدؐ نے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مقبولیت کے کئی ریکارڈ قائم کئے۔ صابری برداری کی قوالی کی مقبولیت آج بھی پہلے روز کی طرح قائم ہے۔ یہی وجہ سے اس کا فائدہ اٹھانے کے لئے بھارتی فلم سازوں نے اسے بغیر اجازت کے فلم بجرنگی بھائی جان میں شامل کر دیا۔ قوالی کی چوری پر غلام فرید صابری کے صاحبزادے امجد صابری کا کہنا ہے انہوں نے فلمسازوں خلاف بھارتی عدالت میں پٹیشن دائر کر دی ہے۔ بھارتی ویزہ ملتے ہی کیس کی پیروی کے لئے جلد ہی بھارت روانہ ہو جائیں گے۔ امجد صابری کا کہنا ہے کہ اگر یہ قوالی ان کی اجازت سے فلم میں شامل کی جاتی اور صابری برادران کا شکریہ ادا کیا جاتا تو انہیں بھی کوئی اعتراض نہ ہوتا۔ –



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…