پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

رنبیرکپورفلموں میں ولن کا کردارادا کرنے کے خواہاں

datetime 21  جولائی  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکاررنبیر کپور فلموں میں ولن کا کرداد ادا کرنے کے خواہاں ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکاررنبیرکا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ کسی فلم میں ولن کا کردارادا کریں لیکن انہیں اس کردارکا کبھی بھی موقع نہیں ملا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ولن کے کردادر ادا کرنے سے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرانا نہیں چاہتے لیکن فلم میں ولن کا کردارکرشماتی ہو نا چاہیئے جہاں آخرمیں ولن مر بھی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…