نوازالدین صدیقی کے والد انتقال کرگئے
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی کے والد نواب الدین صدیقی انتقال کرگئے ہیں۔ مرحوم کی عمر72برس تھی اور وہ برین ہیمرج کے بعد طویل عرصے سے مفلوج تھے۔ نوازالدین کے خاندانی ذرائع کے مطابق نواب الدین سہارن پور کے ایک ہسپتال میں داخل تھے جہاں وہ گزشتہ روز انتقال کرگئے۔… Continue 23reading نوازالدین صدیقی کے والد انتقال کرگئے