اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

نوازالدین صدیقی کے والد انتقال کرگئے

datetime 21  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی کے والد نواب الدین صدیقی انتقال کرگئے ہیں۔ مرحوم کی عمر72برس تھی اور وہ برین ہیمرج کے بعد طویل عرصے سے مفلوج تھے۔ نوازالدین کے خاندانی ذرائع کے مطابق نواب الدین سہارن پور کے ایک ہسپتال میں داخل تھے جہاں وہ گزشتہ روز انتقال کرگئے۔ نواب الدین ممبئی میں اپنے بیٹے کے ہمراہ رہتے تھے تاہم وہ عید الفطر کے سلسلے میںآبائی شہر آئے تھے۔ ان کی نماز جنازہ آج شام تک ادا کی جائے گی۔ امکان ہے کہ نواز الدین اس میں شرکت کریں گے۔ واضح رہے کہ نواز الدین کو حال ہی میں عید الفطر کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلم بجرنگی بھائی جان میں چاند نواب کے کردار سے خوب شہرت ملی ہے، اور اس موقع پروالد کے انتقال کا صدمہ سہنا ان کیلئے بے حد دشوار ہوگا۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…