اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

جیتوپاکستان کے نام پر فراڈ کرنیوالی ٹیم کی گرفتاری،پولیس و انتظامیہ کا عوام کو انتباہ

datetime 14  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(نیوزڈیسک)نجی ٹی وی کے معروف پروگرام جیتو پاکستان کے نام پر فراڈ کرنیوالی ٹیم کو گرفتار کرلیاگیا ہے گاڑ ی پر چند خواتین اور مردوں نے جیتو پاکستان کے ٹکٹ فروخت کرنے کا ڈرامہ کیا اور ساتھ ہی زیادہ ٹکٹ خریدنے پر زیادہ سامان دینے کی لالچ بھی دی گئی،جعلی ٹیم لوگوں کو مختلف انعامات کا لالچ دیتی رہی، اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ان کو گرفتار کرلیا ، ملزمان سے تفتیش جاری ہے ، نجی ٹی وی کی انتظامیہ نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ ایسے لوگوں سے ہوشیار رہیں اس طرح کے نوسر باز مختلف اوقات میں سادہ لوح لوگوں کو ٹھگنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں، جیتو پاکستان کے پاس کال سینٹر پررجسٹریشن کرواکر پاس ملتے ہیں یا پھر سہولت بازارمیں خریداری کرکے جیتو پاکستان میں شرکت کے پاس ملتے ہیں اس کے علاوہ جیتو پاکستان میں شرکت کا کوئی طریقہ نہیں ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…