لاہور (نیوز ڈیسک) اداکار ساحر لودھی کی فلم ” موسم “ برسات کی نظر ہو گئی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکار ساحر لودھی نے ایک سال قبل ” موسم “ کے نام سے اپنی ذاتی فلم بنانے کا فیصلہ کیا تھا جس کی ابتدائی شوٹنگ کے بعد باقی شوٹنگ کا سلسلہ پچھلے ماہ شروع ہونا تھا مگر رمضان المبارک اور برسات کا موسم شروع ہونے کے باعث فلم کی آﺅٹ ڈور شوٹنگ کا سلسلہ ملتوی کر دیا گیا ہے ۔ اب ساحر لودھی برسات کا موسم گزرنے کے بعد آﺅٹ ڈور شوٹنگ کا سلسلہ شروع کریں گے ۔ فلم کے مصنف پرویز کلیم اور ڈائریکٹر ایم عرفان ہیں ۔
اداکار ساحر لودھی کی فلم ” موسم “ برسات کی نظر ہو گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام
-
کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت کا کیس، کے الیکٹرک کو 1 کروڑ 35 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
-
خاتون ٹیچر کو اے آئی سے تصاویر بنا کر بلیک میل کرنیوالا سکیورٹی گارڈ گرفتار



















































