پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

رنویرسنگھ کے لئے دیپیکا ”بریانی“ اور پریانکا ”کچھڑی“

datetime 15  جولائی  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کو کچھڑی جبکہ اپنی قریبی دوست دیپیکا کو بریانی قرار دے دیا ہے.بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنویرسنگھ اپنی نئی آنے والی فلم باجی راو¿ مستانی کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں ان کے ساتھ بالی ووڈ کی 2 اداکارائیں پریانکا چوپڑا اوردیپیکا پڈوکون بھی جلوے بکھیریں گی، جب ان سے دونوں اداکاراو¿ں کے حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں نے دیپیکا کو ”بریانی“ قراردیا کیونکہ وہ فلم میں ایک شہزادی کا کردار نبھاتی نظر آئیں گی جب کہ پریانکا چوپڑا کو ان کے کردارکی مناسبت سے ”تڑکا لگی کچھڑی“ قرار دیا ہے۔واضح رہے کہ پریانکا چوپڑا باجی راو¿ مستانی میں رنویر سنگھ کی بیوی جب کہ دیپیکا ان کی محبوبہ کا کردار ادا کررہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…