اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

سنی لیون جہاں سے آئی ہیں وہیں لوٹ جائیں،راکھی ساونت

datetime 15  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے سنی لیون کو انڈیا چھوڑدینے کا کہہ کر میڈیا کی توجہ اپنی جانب مبذاول کرالی۔ راکھی ساونت نے سنی لیون کو مشورہ دیا ہے کہ وہ وہیں لوٹ جائیں جہاں سے آئی ہیں۔اپنے وڈیو پیغام میں جس میں وہ خود کی سنی لیون سے مطابقت کا جواب دے رہی ہیں انھوں نے کہا کہ” مجھے بھیل پوری کہا گیا ہے جب کہ سنی لیون کو پاستا۔ ہاں ٹھیک ہے! میں بھیل پوری ہوں۔ بھیل پوری مقامی ڈش ہے جب کہ پاستا غیر ملکی تو عوام خود فیصلہ کرلیں کہ انھیں کیا درکار ہے جبکہ کچھ روز قبل ایک تقریب میں راکھی ساونت نے سنی لیون کو انتہائی سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایک ناقابلِ بیان مشورہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ واپس امریکا لوٹ جائیں اور وہی کام کریں جوکہ وہ کررہی تھیں۔انھوں نے یہ بھی کہا کہ ”سنی لیون کی وجہ سے لوگ دیگراداکاراو¿ں سے بھی برے مناظر کا مطالبہ کررہے ہیں۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…