پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

سونم کپورفواد کی وجاہت اورفنکارانہ صلاحیتوں کی معترف

datetime 11  جولائی  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپورکا کہنا ہے کہ فواد خان ایک خوبصورت اور باصلاحیت اداکار ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سونم کپورکا کہنا ہے کہ پاکستانی اداکار فواد خان بے پناہ صلاحیتوں کے مالک ہیں جس کا اندازہ انہیں فواد کے ساتھ فلم ”خوبصورت“ میں کام کرکے اور گھر پران کے ساتھ بات چیت میں ہوا۔ فواد خان کم گو اورشرمیلے نظرآتے ہیں اور ان کے مداح بھی انہیں اسی قسم کے کرداروں میں پسند کرتے ہیں لیکن درحقیقت عام زندگی میں وہ بڑے زندہ دل اورپرمزاح ہیں۔واضح رہے کہ فواد خان نے سونم کپورکے ساتھ فلم ”خوبصورت “ میں کام کیا تھا جو پاکستانی اداکارکی بالی ووڈ میں پہلی فلم بھی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…