اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

بجرنگی بھائی جان کےلئے بہت محنت کی ہے، دبنگ خان

datetime 11  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) سلوبھائی کی فلم بجرنگی بھائی جان کی شوٹنگ ہوگئی ہے مکمل اور ریلیزکے لیئے بھی ہے تیار،سلو بھائی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ انہوں نے کہا کہ ایسا کردار پہلے کبھی نہیں نبھایا اور اسکے لیے بہت محنت کی ہے،سلمان دبنگ خان کہتے ہیں فلم میں بڑا کردار نبھا رہے ہیں جوپہلے کبھی نہیں نبھایا ہے، جو پاکستان اور بھارت دونوں کے لیئے مثبت ہے،سلو بھائی کہتے ہیں کہ اس کردار کونبھانے کے لئے بڑی محنت کی ہے، کشمیرکی وادیوں میں کام کرنا جتنا خوبصورت تھا اتنا ہی مشکل بھی،فلم میں مزہ بھی ہے ، گانے بھی ہیں، جذبات بھی ہیں،جو ہر طرح کے لوگ محسوس کر سکیں گے،سلو بھائی نے بتایا کہ میں خود بھی شوٹنگس کے درمیان جذباتی ہوگیا،جواس سے پہلے کبھی میرے ساتھ نہیں ہوا،امید ہے فلم لوگوں کے دل چھو جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…