اب بھی فلموں کی پیشکش ہورہی ہے ، اداکارہ صاحبہ
لاہور (نیوز ڈیسک) نامور اداکارہ صاحبہ نے کہا ہے کہ مجھے اب بھی فلموں کی پیشکش کی جا رہی ہے مگر میں صرف اپنی ذاتی پروڈکشن کے تحت بننے والی ڈرامہ سیریل میں کام کروں گی ۔ ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری میں میں نے جتنے… Continue 23reading اب بھی فلموں کی پیشکش ہورہی ہے ، اداکارہ صاحبہ