شاہد، میرا کی شادی کی تیاریاں عروج پر، 5 کو ہلدی کی رسم
ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اور ان کی منگیتر میرا راجپوت کی شادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی، دونوں کی شادی کے لئے گڑگاو¿ں کے اوبرائے ہوٹل کو ایک ہفتے کے لئے بک کرا لیا گیا ہے۔ ایک ہفتے تک اور کوئی مہمان اس ہوٹل میں قیام یا طعام کے لئے نہیں… Continue 23reading شاہد، میرا کی شادی کی تیاریاں عروج پر، 5 کو ہلدی کی رسم