ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ارجن کپور نے کہا ہے کہ ان کا پسندیدہ مشغلہ فلمیں دیکھنا ہے۔ بالی ووڈ اداکار ارجن کپور نے اپنی حالیہ گفتگو میں کہا ہے کہ ان کا پسندیدہ مشغلہ فلمیں دیکھنا ہے۔ وہ فراغت میں فلمیں دیکھنے کو کتابیں پڑھنے پر ترجیح دیتے ہیں۔ انہوں نے کتاب ”ٹو اسٹیٹس“ بھی نہیں پڑھی ہوئی تھی۔ فلم میں کام کر کے انہیں کتاب کی کہانی کا پتہ چلا۔ اداکار نے کہا کہ وہ بچپن سے فلمیں دیکھنے کے شوقین ہیں۔ انہوں نے ہر معیاری فلم دیکھی ہوئی ہے، ان کے پاس فلموں کی ویڈیو سی ڈیز کی کلیکشن بھی موجود ہے۔ اداکار کی آئندہ فلم میں کرینہ کپور ان کی ہیروئن ہونگی۔ فلم کی عکسبندی کی شروعات رواں ماہ کے اختتام سے ہو گی۔
فراغت میں فلمیں دیکھنے کو ترجیح دیتا ہوں،ارجن کپور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا



















































