پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

عید الفطر پر میری اردو فلم ”ہلہ گلہ “ شائقین فلم کیلئے تحفہ ثابت ہوگی،جاوید شیخ

datetime 3  جولائی  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک)سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ عید الفطر پر ریلیز ہونیوالی میری اردو فلم ہلہ گلہ شائقین کیلئے تحفہ ثابت ہوگی ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری پر بلاوجہ تنقےد کرنے والوں کو چاہیے کہ وہ میری فلم ” ہلہ گلہ “ ضروردےکھےں ،مےں نے اس فلم مےں زندگی کا ےادگار کردار ادا کےا ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں جاوید شیخ نے کہا کہ دور حاضر مےں بنائی جانے والی فلمےں انتہائی معےاری اور انٹر نےشنل معےار کی ہےں ،اچھی اور با مقصدفلم جب بھی بنائی جاتی ہے تووہ ضرور کامےابی سے ہمکنار ہوتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…