فراغت میں فلمیں دیکھنے کو ترجیح دیتا ہوں،ارجن کپور
ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ارجن کپور نے کہا ہے کہ ان کا پسندیدہ مشغلہ فلمیں دیکھنا ہے۔ بالی ووڈ اداکار ارجن کپور نے اپنی حالیہ گفتگو میں کہا ہے کہ ان کا پسندیدہ مشغلہ فلمیں دیکھنا ہے۔ وہ فراغت میں فلمیں دیکھنے کو کتابیں پڑھنے پر ترجیح دیتے ہیں۔ انہوں نے کتاب ”ٹو… Continue 23reading فراغت میں فلمیں دیکھنے کو ترجیح دیتا ہوں،ارجن کپور







































