پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

بندیا کا خوشبو کے بھائی اور بھتیجی اور ہما علی کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

datetime 3  جولائی  2015 |

لاہور ( نیوز ڈیسک) سینئر اداکارہ بندیا نے اداکارہ خوشبو کے بھائی اور بھتیجی اور اداکارہ ہما علی کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدا مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاءفرمائے اور لواحقین کو صبر دے ۔امریکہ سے صحافیوںسے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں خوشبو اور ہما علی کے غم میں برابر کی شریک ہوں اور مجھے علم ہے کہ انہیں کس قدر گہرا صدمہ برداشت کرنا پڑا ۔ خوشبو کے بھائی اور بھتیجی کی ٹریفک حادثے میںہلاکت کی اطلاع امریکہ میں ملی ، میں فون کر کے ہما علی کی والدہ اور خوشبو کے بھائی اور بھتیجی کے انتقال پر ان سے تعزیت بھی کروں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…