ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

پہلے فوٹو شوٹ کے پیسے والدہ نے دیئے ، دپیکا پڈوکون

datetime 3  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)ماڈل اور اداکارہ بننے سے پہلے دپیکا نہایت چھوٹی عمر سے ہی اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ایک ایتھلیٹ بننے کے لیے تریبت حاصل کر رہی تھیں۔ایسا معلوم ہوتاہے کہ”پیکو“کو بولی وڈ بگ بی امیتابھ بچن کے ساتھ اپنی جاندار اداکاری کے ذریعے کامیابی کی منازل پر پہنچانے والی دپیکا پڈوکون کوئی غلطی نہیں کرسکتیں۔ دپیکا نے انٹرویومیں بولی وڈ میں اپنے ابتدائی سفر کے حوالے سے کچھ حیرت انگیز انکشافات کیے ہیں۔16 سال کی عمر میں جب دپیکا نے شوبز میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا تو ا±س وقت ان کے پاس پیسے نہیں تھے، جس پر ا±ن کی والدہ نے انھیں پہلے فوٹو شوٹ کے لیے فوٹو گرافر کی خدمات حاصل کرنے کے لیے 10 ہزار روپے دیئے۔ ایک دوست نے ان کا میک اپ کیا اور انھوں نے اپنے ہی کپڑے پہن کر اپنا پہلا فوٹو شوٹ کروایا، اگرچہ فوٹو شوٹ کو پسند کیا گیا تاہم اب وہ سوچتی ہیں تو انھیں اپنی وہ تصاویر بالکل بے کار لگتی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…