ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ارجن نے مثالی شوہر بننے کیلئے کوکنگ کلاسز لینا شروع کردیں

datetime 4  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) ارجن کپور ممبئی کے ایک معروف ادارے سے کوکنگ کلاسزلے رہے ہیں۔ وہ ان دنوں چھٹیوں پر ہیں تاہم یہ چھٹیاں گھومنے پھرنے میں گزارنے کے بجائے وہارجن کی خواہش ہے کہ وہ گھریلو کاموں میں طاق ہوں تاکہ ان کی بیوی کو کوئی مسئلہ نہ ہو۔ ارجن کے مثالی شوہر بننے کی خبر سے بھارتی حسینائیں اداکار پر مرمٹنے کا تیار ہیں لیکن بے فکر رہیں ارجن یہ تمام پاپڑ آر بالکی کی رومینٹک کامیڈی فلم کیلئے بیل رہے ہیں۔ اس فلم میں ارجن کے مقابل کرینہ کپور ہیں جوکارپوریٹ سیکٹر میں اپنا شاندار کیریئر بنا چکی ہیں اور ارجن اپنے بیوی کے خوابوں کی تکمیل میں ان کا ساتھ دینے کی خاطر گھر کی تمام تر ذمہ داریاں اپنے سر لے لیتے ہیں۔ اب صورتحال یہ ہے کہ اس فلم میں ارجن کی بیوی بننے والی کرینہ تو اپنے اصل شوہر کے ساتھ چھٹیاں منانے یورپ کے دورے پر ہیں جبکہ خود ارجن فلم پروڈیوسر کے آفس میں سارا دن سکرپٹ رٹتے اور شام کوکنگ کلاسز میں گزارتے ہیں تاکہ اپنے کردار میں حقیقت سے قریب تررنگ پھر سکیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…