ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

فرح ناز عید کے موقع پر شالیمار تھیڑ میں اپنے فن کا مظاہرہ کرینگی

datetime 4  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائے ونڈ (نیوز ڈیسک)اداکارہ و ماڈل فرح ناز عےد کے موقع پر شالےمار تھےٹر مےں اپنے فن کا مظاہر کرےنگی ۔اس حوالے سے بات چےت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے احترام مےں کسی بھی پروگرام مےں شرکت نہےں کی ،صرف روزے رکھ رہی ہوں،اسلام نے ہمےں اپنے رب کےساتھ قربت کےلئے رمضان کامہےنہ عطا کےا ہے اور ہم سب کو چاہےے کہ رمضان کے بابرکت مہےنے کی نےکےوں کو اپنے دامن مےں سمےٹ لےں ۔انہوں نے کہا کہ عید الفطر کے موقع پر شالیمار تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کروں گی اور خصوصی آئٹم پیش کر کے اپنے پرستاروں کو تحفہ دوں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…