پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ کے کسی خان کےساتھ کام کرنے میں دلچسپی نہیں، ٹائیگر شروف

datetime 4  جولائی  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے متعدد ابھرتے اداکاروں کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ سلمان، عامر اور شاہ رخ خان کےساتھ کام کریں مگر نئے اداکار ٹائیگر شروف ان تینوں خان کےساتھ کام کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے۔ایک تقریب میں ٹائیگر شروف سے پوچھا گیا کہ وہ بالی ووڈ کے کس خان کےساتھ کام کرنا چاہیں گے تو انہوں نے کہا کہ وہ کسی کےساتھ بھی کام کرنے کا شوق نہیں رکھتے ، انہوں نے کہا کہ اگر میں ان کےساتھ کام کرونگا تو شائقین کی ساری توجہ ان کی جانب ہوگی جبکہ مجھے کوئی نہیں دیکھے گا۔ٹائیگر شروف اس وقت فلم باغی میں اداکاری کر رہے ہیں جن میں ان کےساتھ اداکارہ شردھا کپور بھی اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…