پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

کپل شرما کا مزاحیہ شو عارضی طورپر بند

datetime 4  جولائی  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ہندوستان کا مقبول مزاحیہ شو ‘کامیڈی نائٹس ود کپل’ بہت جلد کچھ عرصے کے لیے بند ہونے جارہا ہے جس کی وجہ اس کے میزبان کپل شرما کی ناساز طبیعت ہے۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق کپل شرما کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور ان کے شو کی آخری قسط بولی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے ساتھ جلد ہی آن ائیر ہوگی، جس کی بارے میں کپل شرما نے ٹویٹ بھی کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…