شاہد اور میرا کی شادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اور میرا راجپورت کی شادی 7 جولائی کو طے پا گئی ہے جس کے دعوت نامے مہمانوں کو بھجوا دیئے گئے ہیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں، شادی میں مشہور اداکاروں کےساتھ دیگر اہم شخصیات کو بھی مدعوکیا گیا ہے،… Continue 23reading شاہد اور میرا کی شادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں





































