ممبئی (نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ اداکار و معروف کامیڈین رسل برانڈ کو حالیہ دورہ بھارت مہنگا پڑ گیا اور ان کا قیمتی موبائل کسی جیب کترے کی ہاتھ کی صفائی کا شکار ہوگیا۔ رسل برانڈ کامیڈی سینٹرل چکلز فیسٹیول کے سلسلے میں ممبئی، نئی دہلی اور بنگلور میں پرفارم کرنے کیلئے آئے تھے۔ اس دورے کے دوران انہوں نے بھارتی جھونپڑ پٹیوں کا بھی دورہ کیا اور اسی دوران کسی جیب کترے نے اپنے ہاتھ کی صفائی دکھا دی۔ رسل برانڈ نے اس بارے میں بتایا ہے کہ انہیں اسی علاقے کے ایک فرد نے بتایا کہ وہ اپنے موبائل سے محروم ہوچکے ہیں۔ اسی دوران ایک بچہ ان کا موبائل واپس لے آیا۔ میں نے اس بچے کی مدد کرنے کی کوشش کی- تاہم اس بچے نے مدد قبول نہ کی ۔
رسل برانڈ کو دورہ بھارت مہنگا پڑ گیا، موبائل سے محروم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا



















































