اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

شاہد کپوراورمیرا رشتہ ازدواج میں منسلک

datetime 8  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اپنی منگیتر میرا نائرسے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہد کپورکی شادی نئی دلی کے مضافاتی علاقے گورگاو¿ں میں ان کے دوست کے گھرپرہوئی، شادی کی رسومات انتہائی سادگی سے انجام پائیں اوراس میں ان کے اہل خانہ اورانتہائی قریبی دوستوں نے ہی شرکت کی۔ شادی کی تقریب کے بعد نوبیاہتا جوڑا مقامی ہوٹل پہنچ گیا ہے جہاں انہوں نے عشایئے کا اہتمام کرکھا ہے۔واضح ر ہے کہ شاہد کپور اپنی شادی کی دعوت 12جولائی کو ممبئی میں دیں گے جس میں بہت سے بالی ووڈ کےستاروں کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…