پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

فلم “ٹین تھاﺅزینڈ سینٹس”کا پہلا ٹریلر جاری

datetime 7  جولائی  2015 |

نیویارک(نیوزڈیسک)کامیڈی سے بھرپور امریکن ڈرامہ فلم ٹین تھاﺅزینڈ سینٹس کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔شیری اسپرنگر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ورمونٹ کے رہائشی ایک ایسے نوجوان لڑکے کے گرد گھومتی ہے جو اپنے باپ کی تلاش میں نیویارک کا رخ کرتا ہے۔فلم میں مرکزی کردار ایسا بٹر فیلڈ نبھا رہے ہیں جبکہ دیگر اداکاروں میں ہیلی اسٹین فیلڈ،ایتھن ہاک،ایمیل ہسچ اور ایمیلی مورٹائمر شامل ہیں ۔اینی کارے اور ایمی ناﺅکاس کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم 14اگست کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…