پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

بجرنگی بھائی جان کی عامر اور شاہ رخ خان کیلئے خصوصی سکریننگ

datetime 8  جولائی  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان اپنی فلم بجرنگی بھائی جان سب سے پہلے شاہ رخ خان اور سلمان خان کو دکھانا چاہتے ہیں اور اس مقصد کیلئے انہوں نے اپنی ٹیم کو انتظامات کی ہدایت کر دی ہے۔ سلمان خان اور کرینہ کپور کی فلم بجرنگی بھائی جان رواں سال ریلیز ہو رہی ہے۔ فلم کی پروموشن بھی سب سے پہلے شاہ رخ اور عامر خان نے ہی ٹوئٹر کے ذریعے کی تھی جس پر سلمان خان نے دونوں کا شکریہ ادا کیا تھا۔ اب سلمان خان نے شاہ رخ خان اور عامر کیلئے اپنی فلم کی خصوصی سکریننگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لئے انہوں نے ٹیم کو ہدایت کر دی ہے اور امکان ہے کہ سلمان خان کے سٹوڈیو میں اس فلم کے انتظامات کئے جائیں گے۔ بالی ووڈ کے تینوں خان ہیروز کے درمیان ان دنوں خاصی دوستی چل رہی ہے۔ گزشتہ سال کے اختتام پر عامر خان نے بھی شاہ رخ اور سلمان کے لئے اپنی فلم پی کے کی خصوصی سکریننگ کی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…