اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

دنیا میں کوئی شخص کسی کو فنکار نہیں بنا سکتا ،رابی پیرزادہ

datetime 10  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ دنیا میں کوئی شخص کسی کو فنکار نہیں بنا سکتا ، فنکار پیدائشی طور پر ہی اپنے اندر صلاحیتیں لے کر پیدا ہوتا ہے جس سے آگے چل کر وہ فن کے شعبے میں نام پیدا کرتا ہے ۔صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے مگر ان کو مواقع میسر نہیں ہیں ۔ گلوکاری کا فن میں نے استادوں سے حاصل کیاہے مگر گلوکاری کا فن قدرتی طور پر ہی میرے اندر موجود تھا اور اس کے ساتھ اب دیگر شعبوں میں بھی کام کر رہی ہوں تو میں سمجھتی ہوں کہ اس کی صلاحیتیں بھی مجھ میں تھیں جو وقت کے ساتھ سامنے آ رہی ہیں ۔ رابی پیرزادہ نے کہا کہ گلوکاری سمیت دیگر شعبوں میں جہاں مجھے قدرت نے کامیابی عطاءکی ہے اس پر میں اپنے خدا کا شکر ادا کرتی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ میں جو بھی پراجیکٹ شروع کرتی ہوں اس میں عوامی خواہشات کو سب سے پہلے مد نظر رکھتی ہوں اور اسی وجہ سے مجھے کامیابیاں ملی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…