جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

پیسے کی طاقت پر یقین رکھتی ہوں، کنگنارناوت

datetime 10  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ وہ ایک آزاد لڑکی ہیں جوکہ پیسے کی طاقت پر یقین رکھتی ہے۔ممبئی میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے کنگنا رناوت کا کہنا تھا کہ وہ اپنی زندگی پر خود مختار ہیں اور اپنا مستقبل محفوظ کرسکتی تھیں لیکن وہ سب کے لئے سوچتی ہیں۔ وہ ان فلسفیانہ باتوں پر یقین نہیں رکھتیں کہ پیسہ سب کچھ نہیں، یہ کسی بھی طرح درست نہیں کیونکہ دولت سے ہر چیز نہیں خریدی جاسکتی لیکن بہت کچھ حاصل ضرور کیاجاسکتا ہے۔بھارتی اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ جو بھی کام کرتی ہیں پہلے اس میں خود کو ترجیح دیتی ہیں، پیسے کی بدولت ہی ان کی زندگی میں بھی سکون آیا ہے اور اسی کے ذریعے وہ اپنے والدین کو بھی ایک آرام دہ زندگی دے پائی ہیں۔ انہیں والدین نے گاڑی نہیں دلائی بلکہ اپنے پیسوں سے خریدی ہے۔



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…