لاہور ( نیوز ڈیسک) اداکارہ نرگس کی عید الفطر سے قبل پاکستان آمد مشکوک ہو گئی ۔ باخبر ذرائع کے مطابق اداکارہ نرگس کے بچوں کے پاکستان آنے کے لئے ڈاکومنٹس نامکمل ہیں جس کی وجہ سے اداکارہ نرگس نے فی الحال پاکستان آمد ملتوی کر دی اور ڈاکومنٹس کے مکمل ہوتے ہی عید الفطر کے بعد ان کی پاکستان آمد متوقع ظاہر کی جا رہی ہے ۔ یاد رہے کہ اداکارہ نرگس گزشتہ کئی ماہ سے کینیڈا میں مقیم ہیں ۔
اداکارہ نرگس کی عید الفطر سے قبل پاکستان آمد مشکوک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا



















































