جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

شاہد کپور کی شادی میں شرکت کیلئے 500مہمان مدعو

datetime 6  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی شادی میں شرکت کیلئے پانچ سو مہمان مدعو کئے گئے ہیں۔ شاہد اور میرا راجپوت کی شادی کے دعوت نامے تیار کرنے والے رویش کپور نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارڈ کا ڈیزائن، اس کا رنگ اور کارڈ کے ہمراہ دیئے جانے والے تحائف وغیرہ شاہد کپور کی اپنی پسند تھی۔ شاہد کپور کے والد پنکج کپور چائے کے شوقین ہیں، اس لئے شاہد نے شادی کے دعوت نامے کے ہمراہ خوبصورت پیکنگ میں چائے کا تحفہ بھی مہمانوں کو بھیجا تھا۔ رویش کے مطابق شاہد اپنی شادی کے حوالے سے بے حد پرجوش ہیں اور انہوں نے اپنی نگرانی میں اس امر کو یقینی بنایا کہ فہرست کے مطابق تمام مہمانوں کو کارڈز پہنچیں ، ان کی نگرانی میں پانچ سو مہمان مدعو کئے گئے ہیں



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…