پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

سلمان ”بجرنگی بھائی جان“ سب سے پہلے شاہ رخ کو دکھائینگے

datetime 6  جولائی  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سلمان خان اپنے ساتھی اداکار شاہ رخ خان کے لیے اپنی نئی آنے والی فلم ”بجرنگی بھائی جان“ کی اسپیشل اسکریننگ کریں گی۔واضح رہے کہ بالی ووڈ کے دونوں حریف خانز شاہ رخ اور سلمان خان کی ناراضی اب دوستی میں بدل چکی ہے اوردونوں اداکار سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹرسمیت مختلف تقریبات میں بھی ایک دوسرے سے دوستی کا دم بھرتے نظر آتے ہیں۔ دریں اثنا ”بجرنگی بھائی جان“ کے نئے عید سونگ”آج کی پارٹی“ کی لانچنگ تقریب کے موقع پر سلمان خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ہیروئن کرینہ کپور پہلے ہی تصور کر چکی ہیں کہ یہ فلم کامیابیوں کے تمام ریکارڈ توڑ دے گی۔ تقریب میں کرینہ موجود نہیں تھیں، جب اس حوالے سے سوال کیا گیا تو سلمان نے مذاق میں کہا کہ کرینہ فلم کی کامیابی کا جشن لندن میں اپنے شوہر سیف علی خان اور والد رندھیر کپور کے ساتھ منا رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…