اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

ماڈل ایان کی کتاب اسیر صیاد کیلئے پبلشرز کی لائنیں لگ گئیں،اشاعت کیلئے پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی پیشکش

datetime 6  جولائی  2015

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماڈل ایان کی کتاب اسیر صیاد کیلئے پبلشرز کی لائنیں لگ گئیں،اشاعت کیلئے پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی پیشکش،بڑے بڑے اداروں نے ایان علی سے ان کی کتاب شائع کرنے کے لئے رابطہ کیا ہے ۔ایک بہت بڑے پبلشنگ ادارے نے انہیں ایسی پیشکش کی ہے جسے پاکستان کی تاریخ کی کسی کتاب کے لئے سب سے بڑی پیشکش قراردیاجارہا ہے ،پبلشنگ ادارے کی شرائط پرایان علی نے کتاب مکمل ہونے تک کوئی بھی جواب دینے سے معذرت کی ہے۔ذرائع نے بتایاہے کہ ماڈل ایان علی اڈیالہ جیل میں اپنی کتاب اسیرصیاد پر کام جاری رکھے ہوئے ہیں ، رمضان المبارک میں عبادت میں زیادہ وقت مصروف ہونے کی وجہ سے کتاب کوزیادہ وقت نہیں دے پارہی ہیں،کتاب میں انھوں نے اپنے بچپن سے لیکر لڑکپن اور اس کے بعد کے واقعات بھی بیان کیے ہیں اور خاص طور پر گزشتہ 5سے 10سال کے حالات زندگی کے بارے میں خصوصی طورپرواقعات کاتذکرہ بھی کتاب کاحصہ ہو گا۔



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…