ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ابھیشک کی پروڈیوسربنٹی والیا سے لڑائی، رنبیر کپور نے صلح کروا دی

datetime 2  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ابھیشک بچن کی فلم پروڈیوسر بنٹی والیا سے لڑائی ہوگئی۔دونوں کے بیچ توتکار اس قدر بڑھی کہ اداکار رنبیر کپور کو بیچ میں کودنا پڑااور دونوں کے بیچ صلح کروادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اداکاروں،پروڈیوسرز سمیت فلمی دنیا سے تعلق رکھنے والے افراد کے بیچ فلاحی مقاصد کے تحت ایک فٹبال میچ منعقد کروایا گیا۔ اس میچ میں رنبیر کپور اور ابھیشک بچن کے علاوہ ارمان جین، روہن شریشیتھا بھی موجود تھے۔میچ کے دوران ابھیشک کی بنٹی والیا سے کسی معاملے پر بحث ہوئی جو کہ جلد ہی دھواں دھار تکرار میں بدل گئی۔ قریب تھا کہ ابھیشک بنٹی پر مکوں اور لاتوں کے ساتھ پل پڑتے مگر رنبیر کپور کی بروقت مداخلت نے معاملہ زیادہ بگڑنے سے بچا لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…